مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوسرے حصے کے تحت آج ہورہی ووٹنگ کے دوران تشدد کے دو واقعات میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم
)کے ایک پولنگ ایجنٹ سمیت کم ازکم تین افراد زخمی ہوگئے۔
آج تین اضلاع کی 31سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے۔
پہلا واقعہ ضلع بردوان کے جموریہ میں پیش آیا۔